ماحولیات ماحولیاتی تباہی کے ذمہ دار انسان ہیں قدرت نہیں نیپال کا بہتا پل، پاکستان کا ڈوبا گاؤں اور انڈیا کی تپتی ہوئی بستی دراصل ایک ہی کہانی کے مختلف منظر ہیں۔ قدرت ہمیں متنبہ کر رہی ہے۔
پاکستان ملتان: ایک ہزار مسافروں سے بھری ٹرین کو حادثہ، پانچ اموات ریلوے حکام کے مطابق ٹرین کراچی سے پشاور جا رہی تھی اور پانچ بج کر 15 منٹ پر شیر شاہ پل کے قریب اسے حادثہ پیش آیا۔