وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف نے ’وزیرِ اعظم یوتھ کروم بکس سکیم‘ کا آغاز کرتے ہوئے کہا ہے کہ تقسیم میں معاشی پس منظر یا تعلیمی ادارے کی بنیاد پر کوئی امتیاز نہیں برتا جائے گا۔
استنبول میں ترکیہ، مصر، پاکستان اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے حوثی ملیشیا سے تمام عسکری کارروائیاں فوری روکنے اور سیاسی عمل میں واپس آنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اجلاس میں فلسطین، ایران سے متعلق کشیدگی اور آبنائے ہرمز کی صورتِ حال پر بھی بات ہوئی۔