پٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتال موخر ہونے کے باوجود کراچی، لاہور اور پشاور سمت کئی شہروں میں پیٹرول سٹیشنز کی جزوی بندش اور شہریوں کا پیٹرول سیٹشن پر رش دیکھا گیا۔
ایسوسی ایشن نے ایک روز قبل حکومت کے ساتھ روزانہ کی بنیاد پر پیٹرولیم قیمتوں کے تعین پر مذاکرات ناکام ہونے کے بعد کل سے ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا تھا۔