پاکستان فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے جمعے کو ایک نیوز بریفنگ میں کہا ہے کہ پاکستان میں اچھی حکمرانی کے بغیر حالات بہتر نہیں ہو سکتے۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ملک کی بہتری اور ترقی کے لیے نئے انتظامی یونٹس یا صوبوں کا قیام ناگزیر ہو چکا ہے۔