اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے بعد الزامات عائد کیے جا رہے ہیں کہ پولیس پشتون افراد کو پکڑ رہی ہے، تاہم پولیس ان الزامات کو مسترد کر رہی ہے۔
پختون
اس ملک میں سیاست کو برسوں کی محنت سے گالی بنایا گیا ہے، پھر اسی گالی کو تفریح کا ایک بڑا ذریعہ بھی بنایا گیا ہے۔