\

پراپرٹی

معیشت

دبئی میں جائیداد خریدتے ہوئے کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے؟

پاکستان میں نافذ پالیسیوں کے برعکس متحدہ عرب امارات، خصوصاً دبئی کی حکومت کی جانب سے سرمایہ کاروں کو ریئل سٹیٹ کے شعبے کی جانب راغب کرنے کے لیے گذشتہ چند برسوں سے سرمایہ کار دوست پالیسیاں اور نظام متعارف کروائے جا رہے ہیں۔