خلافت عثمانیہ کے لوگو پر دو جھنڈے کندہ ہیں، ایک سبز اور دوسرا سرخ رنگ کا۔ آل انڈیا مسلم لیگ نے سبز جھنڈا اپنے لیے چنا اور اسی میں سفید حصہ شامل کر کے پاکستان کا قومی پرچم بنایا گیا۔
پرچم
آٹھ مارچ کو خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اسلام آباد میں منعقد کیے گئے عورت مارچ میں تین رنگوں کا جھنڈا لہرانے پر شدید تنقید کی جارہی ہے، جسے فرانس کے پرچم سے تشبیہ دی گئی ہے کیونکہ یہ پرچم فرانس کے پرچم سے ملتا جلتا دکھائی دیتا ہے۔