عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان انجینیئر احسان اللہ خان کا موقف ہے کہ کسی سیاسی اجتماع سے غیرحاضر نہیں ہونا چاہیے۔
پشتون
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں آباد پشتون گھرانوں نے کشمیری معاشرے میں گھل مل جانے کے باوجود اپنی الگ ثقافت کو برقرار رکھا ہوا ہے۔