پاکستان مولانا ہدایت الرحمٰن کی متنازع انٹرویو پر معذرت مولانا ہدایت الرحمٰن نے اپنے انٹرویو میں کہی ہوئی کسی ایسی بات پر معذرت کی ہے جس سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہوئی ہو لیکن سوشل میڈیا پران کی ویڈیو کو شیئر کرکے رد عمل دینے کا سلسلہ جاری ہے۔