معیشت پنجاب ای ٹیکسی سکیم: سبسڈی کی تعریف، رنگ اور برینڈنگ پر اعتراضات پنجاب حکومت ای ٹیکسی سکیم کے پہلے مرحلے میں 1100 الیکٹرک گاڑیاں بغیر سود آسان قسطوں اور کم ڈاؤن پیمنٹ پر دے گی۔
پاکستان لاہور: طویل پابندی کے بعد رنگوں سے بھری تین روزہ بسنت شروع پنجاب حکومت کے اعلان پر سخت شرائط کے ساتھ گذشتہ رات 12 بجے لاہور میں تین روزہ بسنت کے تہوار کا پتنگ بازی سے آغاز ہو گیا ہے۔