آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی اہلکاروں نے موقعے سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کیا۔
پنجگور
پاکستان کے ایک روزہ دورے پر آنے والے ایرانی وزیر داخلہ ڈاکٹر احمد وحیدی کا کہنا ہے کہ پاکستان، ایران سرزمین ایک دوسرے کے خلاف دہشت گرد کارروائیوں کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔