ان انتخابات میں 400 سے زائد امیدوار میدان میں ہیں جبکہ ووٹروں کی تعداد نو لاکھ سے زائد ہے۔
25 کروڑ آبادی کے ملک میں نصف سے زیادہ شہری رجسٹر ووٹر ہیں، جو صبح آٹھ سے شام پانچ بجے تک قومی اور چار صوبائی اسمبلیوں کے اراکین کو منتخب کرنے کے لیے اپنا حق رائے دہی استعمال کر سکتے ہیں۔