گلاں کے شوہر ملزم سکیلدھو کے مطابق انہوں نے اپنی بیوی گلاں کو بدکاری کے الزام کے تحت قتل کیا جس سے ان کے خیال میں اس سے ’ان کی ناک اونچی ہوئی ہے۔‘
میئر صادق خان کی سکیورٹی پر مامور اہلکار مبینہ طور پر اسلحے سے بھرا بیگ چھوڑ گئے، جس کے بعد پانچ افسران کو ڈیوٹی سے ہٹا دیا گیا۔