سینیئر سپرنٹنڈنٹ پولیس شعیب میمن کے مطابق: ’گرفتار ملزمان انڈین آرمی کے ایک اعلیٰ افسر کرنل رنجیت کے ساتھ رابطے میں تھے اور انہیں پاکستان کی حساس تنصیبات کی معلومات اور تصاویر فراہم کرتے رہے۔‘
پولیس
ڈی آئی جی اسلام آباد نے امید ظاہر کی ہے کہ ملزم کی اگلے ہفتے تک شناخت پریڈ ہو جائے گی، جس کے بعد تفتیش آگے بڑھے گی۔