این سی سی آئی اے نے عدالت کو بتایا کہ ملزم نے ٹویٹ کو اپنا تسلیم کیا ہے تاہم موبائل فون کا پاس ورڈ فراہم نہیں کیا، جس کے باعث مزید تفتیش ضروری ہے اور جسمانی ریمانڈ دیا جائے۔
پولیس کے اعدادوشمار کے مطابق سب سے زیادہ ڈرون حملے ضلع بنوں میں 2025 میں ہوئے ہیں اور ایسے تین سو اینٹی ڈرون گن کے ذریعے ناکام بنا دیے گئے۔