ویڈیو لاہور میں امرتسر کا ہریسہ لاہور کے قدیمی بازار گوالمنڈی میں ہریسہ کی بڑی بڑی دوکانیں ہیں جو قیام پاکستان کے بعد بھارتی شہر امرتسر سے یہاں منتقل ہوئیں۔ کوئٹہ میں بننے والی افغان ڈش ’آش‘ ’حیدر آباد میں بمبئی بیکری موجود تو ممبئی میں کراچی بیکری کیوں نہیں؟‘