کھیل پیرالمپکس گیمز: پاکستان کے حیدر علی کانسی کا تمغہ جیت گئے اس قبل حیدر علی نے ٹوکیو پیرالمپکس میں پاکستان کے لیے پیرالمپکس گیمز کا پہلا گولڈ میڈل جیتا تھا۔
کھیل 14 ماہ کی عمر میں بم دھماکے میں معذور ہونے والی امریکی تیراک ٹوکیو پیرالمپکس میں پہلی بار حصہ لینے والی 18 سالہ امریکی تیراک ہیون شیپرڈ کہتی ہیں کہ ان کا مقصد بس یہ ہے کہ وہ کھیل سے لطف اندوز ہوں۔