وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ اور ان کے ساتھی سابق فوجیوں کے دن کے موقعے پر آرلنگٹن قبرستان میں پر مقبرے کے قریب ہنس رہے تھے۔
ٹرمپ نے بدھ کو وائٹ ہاؤس میں ناسا خلابازوں کے اعزاز میں منعقد ایک تقریب میں کہا ’ہم بہت سی چیزیں منظر عام پر لانے جا رہے ہیں جو ہم نے پہلے نہیں کیں۔ میرے خیال میں اس میں سے کچھ لوگوں کے لیے بہت دلچسپ ہونے والا ہے۔‘