سندھ کے ضلع تھرپارکر سے تعلق رکھنے والے نوجوان پینٹر رب نواز ایسی پینٹنگ بنانے میں مہارت رکھتے ہیں جو قریب سے دھندلی نظر آتی ہے لیکن دور جاتے ہی واضح ہو جاتی ہے۔
پینٹنگ
یہ پینٹنگ امریکی گرافیٹی آرٹسٹ جون ون نے 2016 میں پینٹ کی تھی جس کی قیمت اب تین لاکھ 60 ہزار پاؤنڈ (ساڑھے سات کروڑ روپے سے زائد) ہے۔