ایف آئی اے کے ہاتھوں گرفتار ملزم کی عدالت نے درخواست ضمانت خارج کرتے ہوئے ان کے خلاف مقدمات کا ریکارڈ بھی طلب کیا ہے۔
پیکا
ڈیجیٹل پلیٹ فارم ’رفتار‘ کے میزبان فیصل وحید کے مطابق ادارے سے منسلک صحافی اور سما ٹی وی کے سابق ڈائریکٹر نیوز فرحان ملک کو وفاقی تحقیقاتی ادارے نے پیکا کے تحت گرفتار کر لیا ہے۔