معیشت ایران جنگ: پاکستان کے فضائی شعبے کو 7 کروڑ ڈالر سے زائد کا نقصان پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے ترجمان نے کہا کہ پروازیں منسوخ کرنے یا چلانے کا فیصلہ مکمل طور پر ایئرلائنز پر منحصر ہے۔
پاکستان فوجی فرٹیلائزر کمپنی کا عارف حبیب کنسورشیم میں شامل ہونے کا اعلان 24 دسمبر 2025 کو ایف ایف سی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے باقاعدہ عارف حبیب کنسورشیم میں شامل ہونے کی منظوری دے دی ہے۔