پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ مذاکرات ہوں یا مزاحمت، یہ ذمہ داری محمود خان اچکزئی کی ہے جب کہ عمران خان کی بہن علیمہ خان بات چیت کی مخالفت کر رہی ہیں۔
پی ٹی آئی حکومت
تیسرے سال میں داخل ہونے کے باوجود نہ معاشی کامیابی ہاتھ لگی ہے، نہ طرز حکمرانی میں ڈھیر سارے وعدوں میں کوئی وعدہ وفا ہوا ہے، نہ وفاق مضبوط ہوا ہے، (ماسوائے چند پھرتیلی ترامیم ) عوام کے حق کے لیے، نہ قانون سازی ہو رہی ہے اور نہ پارلیمان مضبوط ہو رہا ہے۔