کھوار زبان کی مٹھاس، اس کے لوک گیتوں کی گہرائی، ستار کی دھنوں کی لطافت اور شاعری کی فلسفیانہ وسعت مل کر چترال کو محض ایک خطہ نہیں رہنے دیتیں بلکہ ایک زندہ احساس بنا دیتی ہیں۔
لاسپور، بروغیل اور اپر چترال کے پہاڑی علاقوں میں ہر گھر میں چھ سے 10 یاک ہونا عام بات تھی، لیکن اب ایک سے دو رہ گئے ہیں، جس سے مقامی لوگوں کا ذریعہ معاش بھی متاثر ہوا ہے۔