پاکستان کوہ سلیمان: ’چلغوزوں کے جنگلوں میں آگ، کئی درخت خاکستر‘ بلوچستان کے ضلع شیرانی میں قائم کوہ سلیمان کے قدیم جنگلات(طورغر) پر پچھلے15روز سے آگ لگی ہوئی ہے جس نے قدیم چلغوزے اور زیتون کے جنگلات کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔
پاکستان شمالی وزیرستان: افغانستان منتقل متاثرین کی واپسی آپریشن ضرب عضب کے چھ سال بعد بھی قبائلی امن کے منتظر ضرب عضب کے بعد قبائلی اضلاع میں ٹارگٹ کلنگ سے 83 ہلاکتیں