نئے عدالتی سال کے آغاز پر چیف جسٹس نے کہا کہ گذشتہ سال سپریم کورٹ میں 60,635 مقدمات زیر التوا تھے جن کی تعداد کم ہو کر 56,943 رہ گئی ہے۔
چیف جسٹس
سپریم کورٹ آف پاکستان کے فل کورٹ اجلاس کی صدارت چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے کی جب کہ دوسرے تمام ججوں نے شرکت کی۔