ہم نے 50 ملین سال پرانے تھیسیلوسورس کا ڈھانچہ دو سال قبل ٹسکون فوسل اینڈ جیم شو میں حاصل کیا تھا، لیکن ہماری طرف سے رقم کی ادائیگی اور ہم تک پہنچانے کے درمیان یہ گم ہو گیا تھا۔ ایسا لگتا تھا کہ کسی نے ہمارے ڈائنوسار کو چوری کر لیا ہے۔
ڈائنوسار
دریافت کی جانے والی ہڈیوں کا تعلق ڈائناسور کے سوروپوڈ خاندان سے جوڑا گیا ہے، جن کی گردن بہت لمبی جبکہ ٹانگیں کھمبوں جیسی تھیں۔