صحت ادویات کی کمپنیوں کو قیمتوں کے تعین کا اختیار معطل لاہور ہائی کورٹ نے ادویات ساز کمپنیوں کو دواؤں کی قیمتوں کے تعین کا اختیار دینے کا نوٹیفکیشن جمعرات کو معطل کرتے ہوئے نگران حکومت سے جواب طلب کر لیا۔