پاکستان کے الیکشن کمیشن نے پنجاب کے شہر ڈسکہ میں ضمنی انتخابات کے دوران عملے کو اغوا کر کے حکمران جماعت پر دھاندلی کا الزام درست قرار دیتے ہوئے عملے کو آلات دینے کی تجویز دی ہے۔
ڈسکہ
ڈسکہ الیکشن کے سرکاری نتیجے کے مطابق مسلم لیگ نواز کی امیدوار ایک لاکھ 10 ہزار 76 ووٹ حاصل کر کے کامیاب رہیں جب کہ پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار دوسرے نمبر پر رہے۔ اس صورتحال پر صابر نذر کی نظر۔