ماحولیات سری نگر کے شہری کا مہمان پرندوں کے لیے ریزورٹ سری نگر کی مشہور ڈل جھیل کے قریب قائم نیا ’برڈ فاریسٹ ریزورٹ‘ پرندوں اور فطرت سے محبت کرنے والے لوگوں کے لیے یکساں کشش کا حامل ہے۔