دنیا صدر ٹرمپ نے ایران سے سفارت کاری کے دروازے بند نہیں کیے: ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ نے کہا کہ ’صدر ایران کو اس وقت جوابدہ ٹھہرائیں گے جب وہ امریکہ سے کیے گئے اپنے وعدوں سے پیچھے ہٹے گا۔‘
ایشیا ایران کے کویت اور بحرین میں امریکی فوجی اڈوں پر ’جوابی حملے‘ پاسداران انقلاب نے امریکی فوجی اڈوں پر حملوں کو آپریشن کا پہلا مرحلہ قرار دیا ہے۔