پولیس کا کہنا ہے کہ ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا یہ مبینہ ڈاکو کسی منظم گروہ کے تحت کام کر رہے تھے یا اپنے طور پر ہی واردات کی کوشش کی۔
ڈکیتی
لبنان میں بینکوں کی ایسوسی ایشن کے مطابق پچھلے ہفتے سات بینک برانچوں کو ’ڈیپازٹر ڈکیتی‘ کا نشانہ بنایا گیا جس پر بینکوں نے پیر سے تین دن کی بندش کا اعلان کر دیا ہے۔