افغانستان پر طالبان کے قبضے کے پانچ سال بعد، مالی امداد میں کٹوتی کے باعث محدود ہو جانے والے امدادی اداروں کا کہنا ہے کہ ملک قحط کے دہانے پر پہنچ چکا ہے۔
فیفا سربراہ نے ویڈیو کال پر اٹلی میں موجود افغان ویمن یونائیٹڈ کی کپتان کو بتایا کہ ان کی ٹیم بین الاقوامی مقابلوں میں حصہ لے سکتی ہے۔