ٹیکنالوجی ٹویوٹا، سوزوکی، ہونڈا نے قیمتیں کم کیں لیکن کِیا نے کیوں نہیں کیں؟ پاکستان میں ڈالر 248 تک جانے کے بعد جب 214 کے آس پاس واپس آیا تو گاڑیوں کی قیمتیں شدید بڑھنے کے بعد تھوڑی سی کم ہوئیں لیکن یہ کمی کِیا موٹرز نے اب تک نہیں کی۔