صحت ایک دن میں چار کپ کافی پینا بعض افراد کے لیے اچھا؟ نئی تحقیق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کافی پر ہونے والی تحقیق پیچیدہ ہے کیونکہ کافی میں کیفین کے علاوہ بھی کئی حیاتیاتی طور پر فعال مرکبات موجود ہوتے ہیں۔
میگزین 2025 کے لیے دنیا کی بہترین کافی شاپ کون سی ہے؟ سپین میں ہونے والے میڈرڈ کافی فیسٹیول میں اعلان کردہ ورلڈ 100 بیسٹ کافی سپوٹس کی فہرست بنائی گئی۔