بازیاب ہونے والے شانگلہ کے سرتاج نے بتایا کہ اغوا کار انہیں کئی روز تک پیدل چلاتے رہے، اور جب کھانا مل جاتا تو انہیں دے دیا جاتا ورنہ بھوکے پیٹ ہی چلنا پڑتا۔
کان کنی
لانگ ریڈ
اگر ڈونلڈ ٹرمپ، ناسا اور ایلون مسک کا بس چلے تو امریکہ چاند، اسٹرورائیڈز اور دیگر اجرام فلکی کا مالک ہو گا۔ اس سے پہلے کہ بہت دیر ہوجائے ہم سب کو ضرور آواز اٹھانی چاہیے۔