کرکٹ کراچی ٹیسٹ: نعمان علی کے بائیں ہاتھ کا کمال، پاکستان فتح یاب جنوبی افریقہ کے خلاف کراچی ٹیسٹ کا چوتھا دن اختتامی ثابت ہوا اور ایک سال سے شکستوں کے جال میں گھری ہوئی پاکستانی ٹیم کو آخرکار فتح نصیب ہوگئی۔ کراچی ٹیسٹ: فواد عالم نے شاندار سینچری سے بازی پلٹ دی کراچی ٹیسٹ میں پاکستان کی گرفت مضبوط کراچی ٹیسٹ: بے جان وکٹ پر پہلا دن بولرز کے نام