پاکستان کرتارپور راہداری کھولنے سے بھارت کا انکار بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی حکومت نے 29 جون سے کرتار پورراہداری کھولنے کی پاکستان کی پیشکش کو مسترد کردیا ہے۔ ’انتہائی مشکل مذاکرات‘ کے بعد کرتار پور راہداری معاہدے پر دستخط ’کرتارپور راہداری کی خاطر پربندھک کمیٹی سے علیحدگی کا فیصلہ قبول‘