ایک بیان میں وزارت نے کہا کہ یہ اقدام اوٹاوا کی جانب سے گارڈز، جو ایران کی فوج کا نظریاتی بازو ہے، کو دہشت گرد گروپ قرار دینے کے ردعمل میں کیا گیا ہے۔
کرنسی
سٹیٹ بینک کے 18 مارچ کو 27 ارب روپے کے نئے نوٹ جاری کرنے کا دعویٰ کے برعکس لاہور میں مرکزی بینک کے باہر شہری بلیک میں نئے نوٹ خرید رہے ہیں۔