چین میں کرونا وائرس کے کیسز میں پھر سے اضافے کے باعث ایک درجن کے قریب ممالک نے چین سے آنے والے مسافروں پر نئے سفری قواعد و ضوابط نافذ کر دیے ہیں۔
کرونا اور دنیا
سعودی وزارت داخلہ کے مطابق خانہ کعبہ اور مسجد نبوی سمیت مملکت کی دیگر مساجد میں سماجی فاصلے کی پابندی ختم کر دی گئی ہے مگر نمازیوں کو ماسک پہننا ہوگا۔