کرونا کی وبا

چینی کرونا پابندیوں سے عاجز آ چکے ہیں

چین کی سخت سنسر شپ کی وجہ سے چینیوں کو دنیا کی خبریں نہیں مل پاتیں، تاہم فیفا ورلڈ کپ انہیں بتا رہا ہے کہ دنیا کرونا سے آگے بڑھ چکی ہے اور وہ بھی اپنے لیے نارمل حالات چاہتے ہیں۔