کرونا کی بات ہو تو فوراً چینیوں کو اس وبا کا ذمہ دار ٹھہرا دیا جاتا ہے، لیکن اگر دیکھا جائے تو چینیوں سے زیادہ کرونا کی قیمت کسی نے ادا نہیں کی۔
کرونا کی وبا
چین میں ٹوئٹر پر مظاہروں کی خبریں ڈھونڈنے والوں کو اس بارے میں معلومات کی بجائے سپیم ٹویٹس دکھائی دیں۔