کراچی میں حکام زیر تعمیر ریڈ لائن بی آر ٹی کے روٹ میں آنے والے فوارہ چوک پر نصب کرہ ارض کے نمونے کو ہٹانے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔
کرہ ارض
ایک نئی تحقیق میں سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ زمین جیسے سیاروں پر اربوں سالوں سے زندگی کی موجودگی اور بقا کا انحصار محض ’چانس‘ یعنی قسمت پر ہو سکتا ہے۔