دنیا روسی صدر کو ایٹمی حملے سے محفوظ رکھنے والے طیارے میں چوری ولادی میر پوتن کے لیے مخصوص 'ڈومز ڈے'کے نام سے مشہور اس خصوصی طیارے سے چور خفیہ ریڈیو کا ساز و سامان اور دیگر آلات چرا کر لے گئے۔