کاشت کاروں نے حکومتی پالیسی پر تحفظات کا اظہار کیا ہے اور 3500 روپے فی من قیمت اور طریقہ کار کو مسترد کرتے ہوئے گندم کی برآمد یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔
صوبہ پنجاب میں گندم کاحالیہ بحران گذشتہ سال کے دوران شروع ہوا، جو اب ملک گیر شکل اختیار کر چکا ہے۔