پروجیکٹ پر عمل درآمد ہو گیا تو امریکی حکومت کا نقشہ بدل جائے گا، کئی محکموں کو تحلیل کر دیا جائے گا اور 50 ہزار سرکاری ملازموں کو برطرف کر کے ان کی جگہ ٹرمپ کے وفاداروں کو بھرتی کر لیا جائے گا۔
کملا ہیرس
ووٹنگ کے بعد حتمی نتائج آنے میں کئی دن لگ سکتے ہیں اور ٹرمپ عندیہ دے چکے ہیں کہ وہ ہار کی صورت میں نتائج کو چیلنج کر سکتے ہیں۔