یہ تازہ منصوبہ ایسے وقت سامنے آیا ہے جب چین کو بڑھتی ہوئی مشکلات اور غیر یقینی صورت حال کا سامنا ہے ۔
کمیونسٹ پارٹی
لانگ ریڈ
جب دنیا بھر کے سامعین و ناظرین سرمائی اولمپک کھیلوں کے ہیروز کے لیے تالیاں بجائیں گے تو وہ چین کی کمیونسٹ پارٹی کو بھی داد دے رہے ہوں گے، چاہے وہ اسے پسند کرتے ہوں یا نہیں۔