کیمپس سندھ کے سرکاری سکولوں میں اساتذہ کی حاضری کا فیس ریکگنیشن نظام متعارف اس مقصد کے لیے محکمہ تعلیم کی جانب سے موبائل ایپلیکیشن ’فریمس‘ تیار کی گئی ہے۔
کیمپس ’راستے سے ہٹیں‘: پاکستانی یونیورسٹیوں کا المیہ طلبہ کو ایسے راستے میں بیٹھے ہوئے دیکھ کر غصہ بھی آتا ہے لیکن اس بات کا احساس بھی ہوتا ہے کہ ہماری جامعات کے ڈیزائن میں طلبہ کو نظر انداز کیا گیا ہے۔