فٹنس بریسٹ کینسر کی مریضہ کی وگ پہن کر ماڈلنگ چھاتی کے سرطان سے لڑنے والی رباب لوگوں میں شعور پھیلانے کے لیے وگز بنانے والی این جی او اور ایک برانڈ کے ساتھ مل کر ماڈلنگ کر رہی ہیں۔