کرکٹ ٹی 20 ورلڈ کپ: رضوان کی پہلی نصف سینچری اور پاکستان کی پہلی فتح پاکستان نے 107 رنز کا ہدف تین وکٹوں کے نقصان پر 18ویں اوور میں حاصل کیا۔
دنیا کینیڈا: سکھ رہنما کے قتل کے الزام میں چوتھا انڈین شہری گرفتار 22 سالہ امن دیپ سنگھ پہلے ہی اسلحے کے متعلق الزام میں گرفتار تھے اور ان پر ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں ’فرسٹ ڈگری قتل اور قتل کی سازش‘ جیسے الزامات عائد کی گئی۔