ٹیکنالوجی شاؤمی کی نئی گاڑی، محض دو منٹ میں تقریباً دو لاکھ آرڈر موصول پانچ نشستوں والی YU7 کی قیمت تقریباً 35 ہزار امریکی ڈالر سے شروع ہوتی ہے۔
ٹیکنالوجی ہیونڈے سوناٹا کا ڈیڑھ کروڑ روپے سے زیادہ کا نیا ورژن متعارف گاڑیاں بنانے والی جنوبی کوریائی کمپنی ہیونڈے نے پاکستان میں سیڈان کاروں کے اپنے مشہور برانڈ سوناٹا کا نیا ورژن سونا ٹا این لائن 2.5 ٹربو متعارف کرا دیا ہے۔